کیا آپ واقعی میرے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟
رہنے دیجئے کیا کریں گے؟
بضد ہیں؟ یقین کیجئے کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔
بہرحال اگر آپ اتنا ہی اصرار کرتے ہیں تو کچھ دنوں بعد میں یہاں اپنے بارے میں بتاؤں گا۔
تب تک معذرت کہ ابھی میدان میں نیا نیا اترا ہوں اور اتنی سوجھ بوجھ نہیں ہے کہ کیا لکھنا ہے کیسے لکھنا ہے، کسی استاد سے پوچھیں گے پھر آپ کو بھی بتا دیں گے۔
