سر تو بس جھکتا ہے سوئے بیت حرم
سجدۂ دل رُخِ محبوب کے قوسین میں ہے
حج بیت اللہ 2010 سے منسلک چند نہایت اعلی تصاویر
بیت اللہ شریف کا ایک روح پرور نظارہ

9 نومبر: ایک مسلمان جبلِ نور مکہ پر اپنے رب سے رازونیاز میں مصروف ہے

13 نومبر: مقدس شہر مکہ کی ایک خوبصورت تصویر

کسوی فیکٹری میں غلافِ کعبہ کی تیاری کا منظر

اکتوبر 26: ایک انڈین مسلمان ائیر پورٹ پر پہنچتے ہوئے

2نومبر: مکہ میں شروع کی گئی نئی مونو میٹرو ٹرین میں حجاجِ کرام

10 نومبر: حج سے پہلے سعودی فوج کی پریڈ کی تصاویر

10 نومبر: سعودی سپیشل فورسز اپنی پریڈ کے موقع پر

7 نومبر: سعودی ورکر مکہ سے آبِ زم زم دوسری جگہوں پر لے جانے کے لئے لوڈ کرتے ہوئے۔

14 نومبر: منٰی میں حجاجِ کرام کے ہزاروں خوبصورت خیمے

15 نومبر: حجاجِ کرام کے قافلے عرفات کی طرف رواں دواں

مسجدِ نمبرہ کے قریب حجاج کرام کے ہجوم میں کھڑی ایک ایمبولینس

15 نومبر: حجاج کرام مسجدِ نمرہ میں رب سے باتوں میں مصروف

15 نومبر: مسجد نمرہ کے نزدیکی گلیاں حجاج کرام سے بھری پڑی ہیں اور یہ دیوانے اپنے رب سے رازونیاز میں مصروف ہیں۔

13ومبر:ایک مسلمان غارِ حرا میں

15 نومبر: ایک مسلمان اپنی بیٹی کے ہمراہ عرفات کے پہاڑ پر۔

15 نومبر: مسلمانانِ اسلام عرفات کی پہاڑی پر

15 نومبر: مسلمان عرفات کی پہاڑی پر

12 نومبر:ایک مسلمان جبلِ نور پر قرآنِ پاک کی تلاوت میں مصروف

15 نومبر: دیوانے منٰی میں آرام کرتے ہوئے۔

15 نومبر: جبلِ الرم کے ایک گوشے میں رب سے رازونیاز کرتے ہوئے۔

15 نومبر: جبلِ الرحمہ کے ایک ستون پر دیوانے اپنی دعائیں لکھتے ہوئے۔رب کے حضور عرضی پیش کرنے کا ایک اپنا انداز اپنائے ہوئے

15 نومبر: مسلمان عرفات میں نماز کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔

15 نومبر: ایک مسلمان عرفات کی پہاڑی پر اپنے رب کے حضور اپنی درخواست پیش کرتے ہوئے۔

11 نومبر: برج البیت پر نصب دنیا کے سب سے بڑے کلاک ٹاور کا ایک منظر

10 نومبر:برج البیت کے کلاک ٹاور پر نصب کلاک کا ایک اور منظر

11 نومبر:مرکزِ کائنات کے گرد کائنات کا مجمع

15 نومبر: مرکزِ کائنات کے گرد پوری کائنات کے متوالے سربسجود ہیں۔

12 نومبر: مسلمان ربِ کعبہ کے گھر کے سامنے دم سادھے ہوئے حاضر کھڑے ہیں۔

13 نومبر: مرکز کے گرد کائنات کی گردش

09 نومبر: متوالے اپنے رب کے دروازے پر دستک دیتے ہوئے۔

طالبِ دعا: صاحبزاہ محمد رضوان شاہدی و ماجد چوہدری و امجد جوئیہ۔
No related posts.
Related posts brought to you by Yet Another Related Posts Plugin.

ان انمول تصاویر کے لئے بس . . اتنا کہوں گا . . . جزاک اللہ خیرا” کثیرا
نورمحمد کے بلاگ سے آخری تحریر۔۔۔ معمار حرم